30/10/2026
📢 رجسٹریشن جاری ہے!
🌙 اٹھارھواں سالانہ مقابلۂ حسنِ نعت ﷺ ✨ چوتھا سالانہ مقابلۂ حسنِ اذان 2026ء
تمام اداروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سال 2026ء کے ان بابرکت مقابلہ جات کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔
خواہش مند ادارے مقابلوں میں شرکت کے لیے دیے گئے رجسٹریشن فارمز کے ذریعے اپنے ادارے کی رجسٹریشن کروائیں اور اس روح پرور محفل کا حصہ بنیں۔
Girls Registration Form Link: https://forms.gle/nukNrvtN3HevtV2z5
Boys Registration Form Link: https://forms.gle/GEHNuHDs24vnTgWt7
• Last Date for Registration: 07 November 2026 (Saturday)
• Girls’ Naat Competition: 12 November 2026 (Thursday) - 09:00 a.m.
• Boys’ Naat & Azaan Competition: 14 November 2026 (Saturday) - 09:00 a.m.