29/10/2026
کیا اردو صرف ایک مضمون بن کر رہ گئی ہے؟ | Zaviya-e-Nazar — Part 1
اردو ہماری زبان، ہمارا ادب اور ہماری پہچان ہے — مگر کیا آج کا تعلیمی نظام اسے وہ مقام دے رہا ہے جس کی یہ مستحق ہے؟
🎙️ Zaviya-e-Nazar میں میزبان طاہر لطیف کی پروفیسر حمید اے فائق صاحب کے ساتھ اردو ادب، تعلیمی نظام اور اردو زبان کے مستقبل پر اہم گفتگو۔
یہ ہے "Part 1" — گفتگو کا اگلا حصہ بھی دیکھیے گا!
آپ کی رائے میں اردو کی تعلیم میں سب سے بڑی تبدیلی کیا ہونی چاہیے؟ کمنٹس میں بتائیں۔
M.Media
ہر موضوع، ایک نیا زاویہ۔
, , , , ,